Powered By Blogger

понедельник, 23 февраля 2015 г.

Interview with Baloch commander: "China in Balochistan will destablise India"

His group fights against Pakistani Jihadis in Balochistan. In the year 2004 the Balochistan Liberation Front or the BLF led by Dr Allah Nazar Baloch claimed responsibility for attacks on Chinese engineers in Gwadar.

Dr Allah Nazar Baloch a gold medalist doctor turned guerilla leader leads one of the most powerful Baloch resistance groups in Balochistan called the Balochistan Liberation Front or the BLF.
'China in Balochistan to destablise Ind'
The Baloch nationalism is a movement that claims that the Baloch people are an ethno-linguistic group mainly found in Pakistan , Iran and Afghanistan are a distinct nation.
The movement propagates the view that Muslims are not a nation and that ethnic loyalty must surpass religious loyalty, though this view has been challenged by both the 1971 independence of East Pakistan and the discrimination many Mohajirs have historically faced within Pakistan- source Wikipedia.
'China in Balochistan to destablise Ind'
Dr Allah Nazar Baloch said the rogue ISI is crushing the Baloch freedom movement. In this exclusive interview with oneindia, Dr Nazar spells out in details various issues ranging from the attempts made by the Chinese to enter into Balochistan with the help of the Pakistanis and also the role that India could play in Balochistan.
Oneindia: Does Pakistan's ISI continue to indulge in the oppression of the Baloch people?

Dr Nazar:
 No doubt. The rogue ISI is brutally crushing the Baloch freedom movement and violating international laws in Balochistan. Thousands of Baloch have been killed and thousands forcibly disappeared.
'China in Balochistan to destablise Ind'
Thousands of houses burned down in army operations. World human rights organizations barely pin point this issue and Balochistan doesn't even makes it in their lists.
On 14th February, 2015, Dr Sanaullah Baloch was asked to visit the army camp in Awaran for his missing son Saddam a police servant under their custody.
On 18th February Dr Sanaullah's mutilated dead body was found on roadside. Hundreds of villagers are under same army custody in camps. This is a simple example of ISI's tyranny. But the international community and media are criminally silent.
'China in Balochistan to destablise Ind'
Oneindia: Recently Pakistani Prime Minister, Nawaz Sharrif urged provinces to implement decisions taken under the National Action Plan. What are your views on it?
Dr Nazar: Yes. The Taliban, Lashkar-e-Jhangvi and Lashkar e Tayyeba are the strategic assets of Pakistan. Pakistan's national action plan and military courts are formed against the Baloch. 152 cases from Balochistan have been sent to military courts so far. It is up to the world how they see it.
Oneindia: There are reports of growing Chinese power in Balochistan. Could you tell us more about it?
Dr Nazar: Obviously China's role in Balochistan is imperialistic. It is supporting Pakistan militarily and financially to crush the Baloch freedom movement. Now a huge Chinese army unit is present in Gwadar. Pakistan has allotted three thousand acre land to China in Gwadar. So Baloch nation considers China a partner of the occupier. Baloch nation will resist both.
'China in Balochistan to destablise Ind'
Oneindia: Does Iran continue to work with Pakistan in Balochistan?
Dr Nazar: Iran is a theocratic state like Pakistan. Both are leading different versions of Islam. But in the case of Baloch, their attitude is the same.

Oneindia: Whose presence do you find more threatening in Balochistan? China or Iran?
Dr Nazar: China is present in Balochistan with a number of Chinese army personnel which are directly involved in Baloch genocide. It is a threat not only to Baloch but for the entire region as well as India. Now China is demanding new legislation from Pakistan. Pakistan is ready to give it all to China as part of dirty its game, constitutional protection.
'China in Balochistan to destablise Ind'
This is not acceptable for Baloch. Let me clarify that China is also using Gwadar port as a naval base. So Gwadar is very near to the Strait of Hormuz. USA, India cannot imagine the subsequent drastic consequences.
Oneindia: How helpful has India been to the cause of the Baloch people?
Dr Nazar: India could be supportive but India and rest of the world are blackmailed by Pakistan. So the Baloch is suffering terrorism and genocide and the world is calm. As a neighbouring country of Baloch it is a moral duty of India to support the Baloch.
Oneindia: Do you think the new government in India under Prime Minister Narendra Modi will do more for the people of Balochistan when compared to the previous government?
Dr Nazar: As the world's largest democracy India and the civilized world must realize the importance of a free Balochistan. India can never get the superiority of waters without a free Baloch state.
Oneindia: Recent reports suggest that the ISIS is making a foothold in several parts of Pakistan. Does the ISIS pose a problem in Balochistan as well?
Dr Nazar: ISIS is present in Balochistan in the name of Lashkar e Jhangvi, Lashkar e Khurasan, Lashkar e Tayyeba, Ansar ul Islam. All these extremist religious outfits are patronised by rogue Pakistani ISI. These elements are fostered and nurtured to counter the Baloch movement and distract the focus from the freedom struggle. But the Baloch is determined to defeat these extremists with the ideology of nationalism.
'China in Balochistan to destablise Ind'
Oneindia: How supportive has the international community been to the people of Balochistan?
Dr Nazar: International community is not playing their role. But the international community cannot ignore the Baloch nation. A free Balochistan is in the interest of the whole civilized world.

Oneindia: Will a Czechoslovakian solution help your cause?
Dr Nazar: Baloch want a free country whatever the solution be, be it like Czechoslovakian or Bangladesh. We are absolutely determined to face all the state brutalities and its henchmen whether those Jihadis or death squads.

воскресенье, 22 февраля 2015 г.

کیا یہ اختتام ہے؟ تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر 


گزشتہ سال نومبر کے اوائل میں جب یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) نے یہ خبر دی کہ ان پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ارکان کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے، ان کے ایک کمانڈر کو ہلاک اور ان کے چار جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اوریہ قیاس آرائی کی جانے لگی کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ بلوچستان میں شورش اپنے اختتام کوپہنچ چکی ہے۔ اس افسوسناک واقعے پر چند حلقوں میں برملا خوشی کا اظہار کیا جانے لگا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ پاکستان کیلئے اس سردرد کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتا ہے جیسا کہ بہت سے اس پر یقین کرنا اور اسے ہوتا ہوا دیکھنا پسند کریں گے؟ آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
تاریخی اعتبار سے بلوچ مزاحمت کوئی یک سنگی ہستی کبھی نہیں رہی ہے۔ ماضی میں مزاحمتی جھتے ایک دوسرے سے بہت فاصلے پر ہوا کرتے تھے اور پیغام رسانوں کے ذریعے رابطے کرنے میں اگر مہینے نہ سہی تو ہفتے ضرور لگتے اور پاکستانی ریاست کی طرف سے حقوق سے انکار اور جبر کیخلاف مزاحمت کرنے کے واحد مقصد کیلئے وہاں ہمیشہ ایک بہت ہی ڈھیلا ڈھالا انتظام اور اتحاد ہوا کرتا تھا۔ ابلاغ کے جدید ذرائع کی کمی نے اتحاد کو محدود رکھا اور اسی وجہ سے اختلافات کو بھی۔
مزاحمت کا تازہ ترین دور ماضی کی طرح مریوں کے علاقے میں سال 2002 کے ارد گرد شروع ہوا جہاں مزاحمت کی جڑوں کو محفوظ رکھا گیا تھا۔ نواب اکبر خان بگٹی کی ریاست کیساتھ محاذ آرائی اور اس کے نتیجے میں اگست 2006 میں شہادت کے بعد مزاحمتی گروہوں نے بلوچ شناخت کے تحفظ اور جارحیت کیخلاف مزاحمت کرنے کی سعی کی۔ بی ایل اے پہلے سے موجود تھی، ڈاکٹر اللہ نذر کی بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) بھی سرگرم تھی اور بلوچ ری پبلکن آرمی (بی آر اے) کا قیام بھی عمل لایا گیا۔ ان تینوں کے درمیان تعاون تھا اور اس نے اسٹابلشمنٹ کو بے انتہا فکر مند کردیا تھا مگر بدقسمتی سے نومبر 2008 میں بالاچ مری کی شہادت کیساتھ اشتراک عمل نہایت کم ہوگیا۔
مزاحمتی گروہوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون نے اسٹابلشمنٹ کو الجھن میں ڈال دیا تھا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ یہ تعاون ان کی پہلے سے ہی کمزور گرفت کو مزید خطرے میں ڈال دے گی۔ یہ 2007۔2008 تھا جب پاکستان نے بلوچ مزاحمت پر ایک چار رخی حملے کی ابتداء کی۔ سب سے پہلا حقیقی یا مشتبہ بلوچ کارکنوں کو جسمانی طور پر ختم کرنے کا تھا؛ یہاں تک کہ ذرہ برابر شک بھی موت کا پروانہ ہوتی اور اس کیساتھ ہی بلوچ کیخلاف ایک منظم اور ادارہ جاتی ’غلیظ جنگ‘ شروع ہوگئی۔ دوسرا ان موجودہ گروہوں کے درمیان دراڑیں پیدا کرنا تھا جو کہ انکے بھیجے گئے بندوں کے نفوذ کے سبب آسان تھی کیونکہ ان گروہوں کی قیادت نسبتاً نئے رہنماء کررہے تھے اور نئے رنگروٹوں کے ماضی کے بارے میں جانچ پڑتال ناکافی ہوتی۔ جو کوئی بھی اس جبر کی زوردار انداز میں مذمت کرتا وہ شمولیت کا اہل ہوتا۔ تیسرا شفیق مینگل جیسے لوگوں کے ذریعے قوم پرستوں کا مقابلہ کرنے کیلئے قاتل دستوں کو منظم اور انکی فنڈنگ کرنا۔ اور آخری مگر اہم ترین یہ کہ روایتی طور پر سیکولر بلوچ معاشرے کی سماجی اقدار میں تبدیلی لانے کیلئے ریاستی سرپرستی میں مدارس کا قیام۔
وحشیانہ طاقت اور مالی اسراف کے استعمال نے اثر دکھانا شروع کر دیا اور سوشل میڈیا کی آسان رسائی سے اسے تقویت ملی جہاں ہر ایک سزا و جزاء سے مبرّیٰ کسی بھی جعلی شناخت کیساتھ کچھ بھی کہنا چاہے کہہ سکتا ہے۔ اپنے نئے پن، آسان رسائی اور ظاہراً قابل اعتبار ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا کو غلط معلومات پھیلانے سے الجھن اور فسون ربائی پیدا کرنے کیلئے مؤثر طریقے سے استعمال کیا گیا۔ سائبر لہروں پر بلوچ مزاحمت کیخلاف الزامات، بہتان ترازی اور دروغ گوئی چونکا دینے والی ہے اور اس نے کسی اور چیز کی نسبت سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے، اس سے کیڈر کے حوصلے پست ہوئے ہیں جنہیں ان شکوک و شبہات کو مٹانے میں مدد دینے کیلئے معلومات تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ کوئی بھی سوشل میڈیا کو کنٹرول نہیں کر سکتا؛ بہتان ترازی اور الزامات نے ماحول کو بگاڑنا جاری رکھا ہوا ہے جیسا کہ کوئی بھی کسی کی بھی شناخت ظاہر کرکے اسے جاری رکھ سکتا ہے۔ پاکستانی اسٹابلشمنٹ اس میں کافی حد تک ملوث ہے جیسا کہ وہ اسکے ثمرات دیکھ چکے ہیں۔ یہ عمل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بلوچ ویب سائٹوں پر ایک مکمل پابندی سے بھی جڑا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر ڈالے جانے والے مواد کی قبولیت اور اسے سچائی سمجھ لینا مزاحمت کو کمزور کرتی جارہی ہے اور بدقسمتی سے یہ سلسلہ تب تک جاری رہے گی جب تک کہ اس بگاڑ کا پردہ فاش کرنے کیلئے سنجیدہ ادب نہیں آجاتا مگر یہ محض اس وقت ممکن ہے جب کیڈر اپنا تمام وقت سوشل میڈیا پر گزارنے کے بجائے دوبارہ کتابیں پڑھنے میں صرف کرنے لگیں۔
یقینا، ایک طرف بی ایل ایف، یوبی اے اور بی آر اے اور دوسری جانب بی ایل اے کے درمیان گہرے اختلافات ہیں۔ اور پھر وہاں تعاون کے حوالے سے دیگر مسائل بھی تھے جنکے حل کیلئے لچک درکار تھی مگر اکڑپن غالب رہی اور آخر کار سائبر جنگجوؤں اور لفاظ توپچیوں نے ماحول کو اس حد تک پراگندہ کردیا کہ بی ایل ایف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک بیان کیساتھ آگے آئی اور بی ایل اے کو مزاحمت کیلئے ایک رکاوٹ اور بالعکس قرار دیا۔ نواب خیر بخش خان مری کی رحلت کے بعد سے الفاظ کے یہ تبادلے مزید تند ہو گئے ہیں۔ لگتا ہے کہ مصالحت کی کوششیں بے ثمر رہی ہیں۔ ان اختلافات نے طلباء تنظیموں میں بھی سرایت کرلی ہے جوکہ مزاحمت کیلئے کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔ جب مصالحت کی کوششوں کا جواب نہیں دیا جا رہا ہے تو محض ایک ہی راستہ باقی رہتا ہے کہ مخالف فریقین خود ہی پیچھے ہٹ جائیں جس کا نتیجہ مصالحت کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
رہنماؤں کے درمیان اختلافات اور نا اتفاقی نے عوام اور کارکنوں کو منتشر کردیا ہے جوکہ افسردگی اور مایوسی کی حالت میں دستبردار ہورہے ہیں۔ عدم اتحاد کے سبب سرگرم کارکن ناامید ہوکر کنارہ کشی اختیار کررہے ہیں جبکہ بعض نئے دھڑے تشکیل دے رہے ہیں کہ گویا پہلے والے کافی نہ تھے۔ وہ جو بلوچ مزاحمت کیساتھ ہمدردیاں رکھتے ہیں اکثر اوقات ایک دوسرے کیخلاف غیض و غضب کے اظہار کے سبب فکر مند ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ یہ اختلافات بین الاقوامی ہمدردی کو بھی کم کرنے کا باعث ہیں۔ کوئی بھی بحث و تکرار کرنیوالی جھگڑالو تنظیمیں کیساتھ ہمدردی نہیں کرتا؛ جو لوگ اپنے گھر کو نہیں سنبھال سکتے وہ یہ امید نہیں کرسکتے کہ دوسرے ان کی حمایت کریں گے۔ حامیوں کی قوت برداشت نہایت کم ہوتی ہے۔ وہ احمقوں کا شکار بننا پسند نہیں کرتے۔ یہ چپقلش بلوچستان کے ساتھ ساتھ باہر بھی اپنے نقصانات وصول کر رہی ہے۔ اس چپقلش اور شکستگی کے نتائج سنگین ہیں۔ اس کے علاوہ، پاکستان نے ظلم و ستم بھی بڑھا دیا ہے۔
اپنے ایک مضمون میں میں نے لکھا تھا کہ، ’’اگر یہ رہنماء بلوچ تاریخ میں’لڑے تھے‘ جیسے ایک حاشیے سے کچھ زیادہ بننا چاہتے ہیں تو انہیں اپنے طریقے بدلنے پڑیں گے اور جلد بدلنے پڑیں گے۔ صرف وہ لوگ جو بلوچستان سے زیادہ اپنے آپ سے اور اپنے ذاتی مفاد سے محبت کرتے ہیں، ان کیلئے متحد ہونا مشکل ہوگا۔ ذاتی انا اور اختلافات کو ایک طرف رکھنے کی ضرورت ہے۔ تمام تنظیموں پر بلوچ عوام کی جانب سے ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انکی اور مادر وطن کی بے لوث خدمت کریں۔ اور اگر وہ عوام کی خدمت اور انکی رہنمائی کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کریگی۔‘‘
سب نے کہا ،کہ آیا ان اختلافات اور مسائل کا مطلب اختتام ہی ہو گا؟ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے کیونکہ، جیسا کہ میں نے کہا کہ، تحریک یک سنگی و جامد نہیں ہے اور اسکے علاوہ یہ جدوجہد کسی بھی تنظیم یا فرد سے بہت بڑی ہے اور اسے بلوچ عوام کے دل و دماغ میں ایک جگہ مل چکی ہے کیونکہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان کی نجات جدوجہد کی کامیابی میں پنہاں ہے۔ جو تنظیم یا فرد عوام کی خواہشات کے برخلاف ہوگا جلد یا بہ دیر مسترد کردیا جائے گا اور موجودہ بحران کہ جس پر کچھ لوگ خوشی کا اظہار کررہے ہیں انہیں ایک بہت بڑی مایوسی کا سامنا ہوگا۔