یکجہتی
پاکستانی ریاست نے جب سے بلوچستان کو بہ زور شمشیر قبضہ
کیا تھا اُسی دن سے پاکستان کے تمام ادارے اتحاد ہو کر
بلوچستان میں لوٹ کسوٹ و بلوچ نسل کشی میں برسرے پیکار ہیں
پاکستان تمام جنگی قاوانین کو روند کر غیر انسانی طریقہ کار
استعمال کررہا ہے
گھروں کو مسمار کرنا فرزندوں کو اغواہ کرنا پروپکنڈا مہیم چلانا
مہذب کے نام پر بلوچ قوم کی سیکولر فکر کو مسخ کرنا دنیا کو
گمراہ کرنا مندرزجہ زیل ہیں
اور جب ھم اپنے تحریک میں نظر ڈالتے ہیں تو دیکھنے میں آتا ہے
ھم منتشر ہیں تمام سیاسی جہدکار ھم فکر ہیں تمام اداروں کی
منزل و مقصد ایک ہے مگر طریقہ کار الگ ہیں جب ھم سبب جاننے
کی کوشش کرتے ہیں تو دیکھنے میں آتا ہے زد انا اور کسی کو
ھم برداشت نہیں کرسکتے ہرکسی کی کردار کو ھم شک کی
نگاہ سے دیکھتے ہیں ہرکسی کو نیچا دیکھانے کی کوشش میں
لگے ہوے ہیں ہر تنظیم کے لیے سوشل میڈیا میں منفی پرپگنڈا
مہیم چلا رہے ہیں تو اس سے ھم آگے جانے کے بجائے پیچے
جارہے ہیں جب مخلص جہدکار یا رہنماں اس مسلہ کے حل کے
لیے کام کرتا ہے تو نادان دوست اس عمل کو منفی رنگ دے کر
کاونٹر کرنے کی کوشش کرتے ہے
جب ھم نے دیکھاں واجہ ڈاکٹر منان کا بیان سامنے آیا تو مثبت
عمل و سائنسی سوچ کی بنیاد پر ڈاکٹر منان صاحب یکجہتی کا
داوت دیں رہے ہیں اور اسی کوشش میں تمام سیاسی جہدکاروں
کو اپنے کردار ادا کرنے لیے کھ رہے ہیں تو جلد اس بیان کو منفی
رنگ دے کر نادان دوست اس عمل کو کاونٹر کرنے کی تگ دو میں
ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے ھم اب تک اُس مقام تک نہیں پہچھے
ہیں جس مقام پر ہمے ہونا چائیے
مگر پر بھی شہیدوں کے سوچ نے آج بہت کچھ بدلا ہے بہت سے
ادارہ آج اتحاد ہوکر دشمن کے خلاف برسرپیکار ہیں اس کا سب
سے بڑا ثبوت بی این ایف ہے بی ایل ایف اور بی آر اے کی
مشترقہ کاروائیاں ہیں
پہلے بھی ھم نے بہت بار یہ بات کہا ہے کہ جس طرح تالے کو
کولنے کے لیے چابی کی ضرورت ہوتی ہیں اسی طرح آزادی
حاصل کرنے کے لیے اتحاد یکجہتی کی ضرورت ہے
آج بلخصوس بی این ایم کی یہ زمہ داری ہے تمام آزادی پسند
اداروں کو یک جاہ کریں کیونکہ
بی این ایم ایک ماس پارٹی ہے اس لیے سب سے پہلے بی این
ایم کی زمہ داری ہے کہ تمام مسئلوں کو حل کرنے کے
لیے اپنا کردار ادا کریں
اور آخر میں میں یہی کھنا چاہتا ہو ھمیں کسی بھی پروپگنڈا
بحث
میں شامل نہیں ہونا ہے ھم صرف اپنے اینرجی دشمن کے خلاف
استعمال کریں اپنے رہنماؤں کا احترام اپنے آزادی پسند تنظیموں
کی حوسلہ افزاہی اپنے معشرے میں شعور آگاہی اپنے جہدکاروں
کی حمایت
جس طرح مسلمان اپنے عبادت میں صرف اللہ تعالی کی رضا کے
لیے جد وجہد کرتا ہے تو ھمیں بھی اسی طرح اپنے آزاد وطن کے
لیے مخلص ہوکر صرف جد و جہد کرنا ہے
اسماعیل بلوچ
Комментариев нет:
Отправить комментарий